Current News

اعلان داخلہ برائے طالبات (2021-03-23)

پرانی بچیوں کا داخلہ 29/30/31  مئی 2021 مطابق 16/17/18 شوال بروز ہفتہ اتوار پیر ہوگا ان شاءاللہ 

نئی بچیوں کا داخلہ 1 جون 2021 سے حسب گنجائش ہوگا 

داخلہ فیس 8500 ۔ داخلہ کے وقت بچی کے تین فوٹو ماں کا ایک فوٹو اور باپ کے دو فوٹو لانا ضروری ہے 

بچی ماں باپ اور سرپرست ہر ایک کے آدھار کارڈ کی فوٹو کاپی لانا ضروری ہے 


درج ذیل خبر پڑھنے کے لئے ہیڈ لائن پر کلک کریں